جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کی کتنے فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہے؟ انتہائی افسوسناک انکشاف سامنے آ گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پنجاب کی 57 فیصد آبادی تاحال پینے کے صاف پانی سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب حکومت نے یونیسف کو پیش کی جانے والی سالانہ کارکردگی رپورٹ تیار کر لی جس میں صوبائی حکومت نے متعدد اہداف نامکمل ہونے کا اعتراف کر لیا۔رپورٹ کے مطابق 6 کروڑ 27 لاکھ سے زائد افراد کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی کے لیے تاحال منصوبہ بندی کا فقدان ہے جبکہ پنجاب کی صرف 32 فیصد آبادی کو ہی صفائی کی مناسب سہولیات میسر ہیں۔

.رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب کے 6 کروڑ 82 لاکھ سے زائد افراد مناسب صفائی کی بنیادی ترین سہولت سے ہی محروم ہیں۔دوسری جانب پنجاب بھر میں چائلڈ پروٹیکشن کے لیے منظم مرکزی پلیٹ فارم کے قیام کے لیے کسی بھی محکمے نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ چائلڈ پروٹیکشن پالیسی عرصہ دراز سے منظوری کی منتظر ہے۔پیدائشی اندراج پر نادرا، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور مقامی حکومتوں کے الگ الگ کھاتوں اور باہمی رابطے کا فقدان ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…