اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

جھوٹ کا ”ٹائی ٹینک“ زمین بوس ہونے والا ہے عوام تھوڑا انتظار کریں‘حمزہ شہبازنے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہآپ نے اپوزیشن کے تمام لوگوں کو جیل میں بند کردیا مگر پرفارمنس زیرو ہے،جھوٹ کا ٹائی ٹانک زمین بوس ہونے والا ہے،ان مشکل حاات کے باوجود اپوزیشن نے اپنا آئینی رول ادا کیا ہے،

اپوزیشن نے پہلے دن کہا تھا میثاق معیشت کرو مگر مذاق اڑایا گیا، میں چیف جسٹس کی بات پر تبصرہ نہیں کروں گا مگر اداروں پر بات نہیں ڈالنی چاہیے،اللہ کی عدالت کا فیصلہ آنے والا ہے تھوڑا انتظار کریں۔ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر یڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہاکہ پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنکی دعاؤں سے میاں نواز شریف کا علاج جاری ہے،14 ماہ ہو گئے ہیں میری ایک ہی بات ہے اگر یہ حکومت (ن) لیگ کی نسبت 25 فی صد بھی پرفارم کر جائے تو شاباش دوں گا،آج بھٹے کے مزدورز،ڈیلی ویجز ملازمین،سفید پوش طبقہ اور تاجر برادری معیشت کا رونا رو رہے ہیں،14 ماہ میں سبزیاں،پھل،ادویات کی قیمت 6 گنا بڑھ چکی ہے،پاکستانیوں کو تشویش ہے اگر حکومت کی کارکردگی اسی طرح جاری رہی تو ہم مزید سیاسی گرداب میں پھنس جائیں گے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ جو توقعات اور سبز باغ دکھائے گئے وہ بجلی ا ور گیس کے بلوں کی صورت میں بم بن کر برسے ہیں،ہر چیز کا منطقی انجام ہوتا ہے لیکن ان سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہورہی،انہیں ٹماٹر کے ریٹ کا نہیں پتا, عوام سے پوچھیں ٹماٹر کی قیمت کیا ہے؟انہوں نے کہا کہ رہبر کمیٹی مل کر اس معاشی بدحالی کا کوئی حل نکالے گی،پی ٹی آئی سی پیک کی مخالفت کرتی تھی اور آج نواز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگاتی ہے،ہم نے ڈینگی کنٹرول کیا مگر اب صورتحال مختلف ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…