اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل،آٹا، چینی، چاول، دالیں اور دیگر اشیاء نایاب،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)حکومت کی جانب سے 6 ارب روپے دینے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل،آٹا، چینی، چاول، دالیں اور دیگر اشیاء نایاب ہو گئے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چند روز قبل یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی بحالی کے لیے 6 ارب روپے دینے کا اعلان کیا گیا لیکن تاحال فنڈز کا اجراء نہیں ہو سکا۔ یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ کے مطابق فنڈز کا اجراء نہ ہونے کی وجہ سے کمپنیوں اور ملوں نے سپلائی بند کر دی ہے جسکے باعث اشیاء کی قلت کا سامنا ہے۔ حکومت یوٹیلٹی سٹورز کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدام نہیں کر رہی ہے۔ سٹورز پر اشیا ء موجودنہ ہونے کے باعث عوام نے اس طرف کا رخ کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…