اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی عملہ ڈاک لیکر واہگہ بارڈر پر انتظار کرتارہ گیا، بھارتی محکمہ ڈاک نے پاکستانی خطوط لینے سے انکار کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان اور بھارت کے مابین ڈاک کا سلسلہ بحال ہونے کے باوجود بھارتی محکمہ ڈاک نے پاکستان کی طرف سے ڈاک موصول نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کیمطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد 23 اگست کو دونوں ممالک کے مابین ڈاک کی ترسیل کا سلسلہ بند ہوگیا تھا جس پر بھارت نے احتجاج بھی کیا تھا، جس پر پاکستان نے 17 اکتوبر کو خط کے

ذریعے بھارتی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین خطوط اور سفارتی ڈاک کا سلسلہ بحال ہوسکتا ہے تاہم پارسل کی ترسیل بند رہے گی۔رواں ماہ 12 نومبر تک محکمہ ڈاک کو تین ماہ کے دوران بھارت کے لیے 7 خطوط موصول ہوئے تھے، پاکستانی ڈاک کا عملہ یہ ڈاک بھارت کے حوالے کرنے کے لیے واہگہ بارڈرپہنچا تاہم بھارتی محکمہ ڈاک کا عملہ ڈاک وصول کرنے نہیں پہنچا اوراس کے بعد پاکستانی عملہ ڈاک لیکر واپس لوٹ آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…