اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 70 فیصد اضافہ،صرف گزشتہ سال کتنی بڑی تعداد میں سیاح پاکستان کے دورے پر آئے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی حالات بہتر ہونے سے بیرون ممالک سے وزٹ ویزا پر آنے والے سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے دوران 70 فیصد اضافہ ہوا۔2018ء میں 17,823غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کے مختلف مقامات کی سیاحت کے لئے یہاں کا رخ کیا جبکہ 2017ء میں یہ تعداد 10,476 رہی تھی۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 6 سال کے دوران 60,070 غیر ملکی سیاح پاکستان میں مذہبی و دیگر مقامات کی سیر کیلئے آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…