پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

اب جائیداد اور سونا خریدنے والوں کوپہلے کیا کرنا ہوگا؟ایف بی آر نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں مکمل کرلیں،دھماکہ خیز اقدامات

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم تیار کر لیں۔ذرائع کے مطابق ریئل اسٹیٹ اور جیولری کی خریداری کو ریگولیٹ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ریئل اسٹیٹ ایجنٹ اور حیولرز کو خریدو فروخت کا اکاؤنٹس بکسز، دستاویزات اور مکمل ریکارڈ رکھنا ہو گا۔ ذرائع نے بتایاکہ 20 لاکھ روپے یا زائد مالیت کی جائیداد خریدنے والے کی مکمل شناخت اور پتہ اور ادائیگی کے طریقہ کار کی

\تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔ذرائع کے مطابق 10 لاکھ روپے یا زائد مالیت کے زیورات خریدنے والے کی شناخت اور ادائیگی کے طریقہ کار کا بتانا پڑیگا۔ ذرائع نے بتایاکہ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ اور جیولرز کو کسی بھی مشکوک خریداری کی فورا اطلاع دینا ہو گی،ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کا کاروبار معطل کر وا دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے رولز سے متاثرہ ریئل اسٹیٹ اور جیولری کے شعبے سے مسودہ قانون پر اعتراضات 7 دن میں طلب کر لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…