اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لوکوموٹیوز میں ہوائی جہازوں کی مانند بلیک باکس نصب ہیں،سانحہ تیز گام کے موقع پر دو بار الارم چین کھینچی گئی‘ شارٹ سرکٹ ہوتا تو پاور پلانٹ پر کیا اثر پڑتا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اعجاز احمد بریڑو نے کہا ہے کہ لوکوموٹیوز میں ہوائی جہازوں کی مانند بلیک باکس نصب ہیں جو ایونٹ کی ریکارڈنگ کرتے ہیں جس کے مطابق سانحہ تیز گام کے موقع پر دو بار الارم چین کھینچی گئی ہے

پہلی دفعہ 06:18منٹ پر جس پر ڈرائیور نے ٹرین کی ایمرجنسی بریکیں اپلائی کردیں جبکہ دوسری دفعہ 06:21منٹ پرالارم کھینچا گیا اسوقت تک ٹرین تقریباً رک چکی تھی، 06:25منٹ پر بذریعہ مرکزی کنٹرول روم ہم تک یہ پیغام پہنچ چکا تھاکہ ٹرین کے ساتھ حادثہ پیش آچکا ہے،آگ سے تین کوچز متاثر ہوئیں اور سب سے زیادہ 57ہلاکتیں اس کوچ میں ہوئیں، جس میں گیس سلنڈر چلایاگیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرین میں شارٹ سرکٹ سے آگ نہیں لگی ٍاگر کسی قسم کی بھی شارٹ سرکٹنگ ہوگی تو پاور پلانٹ بند ہوجائے گا لیکن اس حادثے پر پاور پلانٹ ٹرپ نہیں ہوا،اگر شارٹ سرکٹنگ ہوتی تو اس کا اتنا نقصان نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ 52 جاں بحق افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کرواکر ڈیڈباڈیز ان کے آبائی علاقوں کو بھجوادی گئی ہیں جو باقی رہ گئیں ہیں وہ بھی آج یاکل چلی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ۔ ہم نے یہ واضح کردیاہے کہ آئندہ کسی ایک بندے کے نام بکنگ نہیں کریں گے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کے کلیم کا کام مکمل ہونے تک پاکستان ریلوے بھرپور تعاون کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…