اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں بڑی کمی کردی گئی،اب ایک لاکھ پر ماہانہ کتنے روپے ملیں گے؟تفصیلات جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایک لاکھ پر ماہانہ 1230 کے بجائے 1040 روپے ملیں گے۔ نیشنل سیونگز کی اسکیموں کے شرح منافع میں 2 فیصد سے زائد کمی کردی گئی ہے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ اور پنشن بینیفٹ کی شرح منافع 14.76 سے کم کر کے 12.48 فیصد کر دی گئی ہ

ے۔منافع میں کمی کے بعد اب ایک لاکھ پر ماہانہ 1230کے بجائے 1040 روپے، اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر ہر چھ ماہ بعد 6350 کے بجائے 5500 روپے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر ہر ماہ 1080 کے بجائے 910 روپے اور ڈیفینس سیونگز سرٹیفکیٹ اب دس سال کے بعد 340000 کے بجائے 276000 ملیں گے۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…