اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سرد موسم کے باعث کھلے آسمان تلے بیٹھے آزادی مارچ کے شرکاء موسمی بیماریوں کی لپیٹ میں آنا شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ میں ملک کے دیگر شہروں سے شرکاء کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ترجمان پمز کے مطابق دھرنے کے 90 شرکاء نزلہ زکام کھانسی کے باعث پمز ہسپتال آپہنچے،دھرنے کے 30 شرکاء پمز ایمرجنسی میں لائے گئے،مریضوں کی کثیر تعداد او پی ڈی اور ایمرجنسی میں ٹریمنٹ کے بعد دھرنے میں واپس چلی گئی۔ترجمان کے مطابق دھرنے میں شریک تین مریض تیز بخار کے باعث پمز ہسپتال میں داخل ہیں۔
سرد موسم کے باعث کھلے آسمان تلے بیٹھے آزادی مارچ کے شرکاء موسمی بیماریوں کی لپیٹ میں آنا شروع ،بڑی تعداد ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































