جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت کا پہلامالی سال،اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا، روپے کی بے قدری کے باعث بڑانقصان،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دورمیں صورتحال کیاتھی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے پہلے مالی سال اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا۔ اسٹیٹ بینک کومجموعی طورپرایک ارب روپے سے زائدکا خسارہ ہوا۔ مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو176ارب روپے منافع ہوا تھا۔سالانہ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کوگزشتہ مالی سال میں مجموعی طورپرایک ارب4کروڑ33لاکھ روپے کاخسارہ ہوا۔

بینک کی ویب سائٹ پردستیاب ریکارڈکے مطابق بینک کوماضی میں کبھی خسارے کاسامنانہیں کرناپڑا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بینک کی سودی آمدنی87فیصدکے اضافے سے546ارب19کروڑروپے تک پہنچ گئی۔ روپے کی بے قدری کے باعث بینک کو506ارب13کروڑروپے کانقصان ہوا۔ نئے نوٹ اورانعامی بانڈزکی چھپائی پر11ارب42کروڑروپے خرچ ہوئے۔ مجموعی اخراجات5فیصداضافے سے50ارب47کروڑروپے تک پہنچ گئے۔مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کوروپے کی قدرمیں اتارچڑھاؤسے72ارب روپے کے نقصان کے باوجودمجموعی طورپر175ارب67کروڑ روپے کامنافع ہواتھا۔مسلم لیگ(ن) کے 5سال کے دوران اسٹیٹ بینک کواوسطاًسالانہ282ارب روپے کامنافع ہوا جبکہ پیپلزپارٹی کے5 سالوں میں اوسطاسالانہ منافع199ارب روپے رہا۔ پی ٹی آئی حکومت کے پہلے مالی سال اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلاگیا۔ اسٹیٹ بینک کومجموعی طورپرایک ارب روپے سے زائدکا خسارہ ہوا۔ مالی سال 2018 میں اسٹیٹ بینک کو176ارب روپے منافع ہوا تھا۔سالانہ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کوگزشتہ مالی سال میں مجموعی طورپرایک ارب4کروڑ33لاکھ روپے کاخسارہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…