جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی اوراسلام آبادمیں جے یو آئی(ف) کے کتنی بڑی تعداد میں کارکن جمع ہیں؟قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی،تشویشناک انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)راولپنڈی اوراسلام آبادمیں جے یو آئی(ف) کے کتنی بڑی تعداد میں کارکن جمع ہیں؟قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی،تشویشناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء  اسلام (ف)کے دھرنا کو جڑواں شہروں میں قیام پذیر جے یو آئی کے ہزاروں کارکنوں تقویت دینے لگے ہیں،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہے۔وزارت داخلہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد میں ہزاروں کارکن

مقیم ہیں جوکہ مولانا فضل الرحمن کے خطاب کے موقع پر دھرنا میں شریک ہو کر مجمع دوگنا کردیتے ہیں،اسلام آباد راولپنڈی میں چھ سے سات ہزار لوگ ہوٹلوں،گیسٹ ہاؤسز میں قیام پذیر ہیں علاوہ ازیں ہزاروں لوگ اپنے عزیز و اقارب کے ہاں بھی ٹھہرے ہوئے ہیں،وزارت ذرائع کے مطابق آئندہ ایک دو روز تک اسلام آباد میں مقیم  کارکنوں کی نشاندہی کر کے انکے خلاف آپریشن کیے جانے کا فیصلہ ہوا ہے اور انکے خلاف مقدمات بنا کر پابند سلاسل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…