اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل بھرو تحریک،اجتماعی استعفے،پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کافیصلہ،جمعیت علمائے اسلام اب کیا کرنے جارہی ہے؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ نمازِ فجر کے وقت آزادی مارچ سے کچھ رضاکاروں کو گرفتار کیا گیا۔اگر حکومت نے انہیں رہا نہ کیا گیا تو ان کے ساتھ معاہدہ توڑ دیا جائے گا۔آزادی مارچ میں متنازع پرچموں کے حوالے سر ردِ عمل دیتے ہوئے انہوں نے کاہ کہ وہ 9 اتحادی جماعتوں کے علاوہ کسی پرچم کے ذمہ دار نہیں اور نہ کوئی اور پرچم دیکھا ہے۔وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو کیا اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ دو دن بعد کیا کرنا ہے یہ فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا اب تک ہماری طرف سے معاہدے کی کوئی خلاف وزری نہیں کی گئی تاہم حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جیل بھرو تحریک اور اجتماعی استعفوں کا آپشن موجود ہے،اس کے علاوہ پورے ملک کو لاک ڈان کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اس متعلق حتمی فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے مستعفی ہونے کے بعد رہبر کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…