ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن)  نے جمعیت علماء اسلام کے دھرنا کو چونا  لگادیا،اچانک ایسا اعلان کردیا کہ کنٹینرز پر کھڑے سب افرادحیران رہ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن)  نے جمعیت علماء اسلام کے دھرنا کو چونا لگاتے ہوئے انکے استعفیٰ کے نعرہ کو ختم کرتے ہوئے حکومت خاتمہ کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔کنٹینرز پر کھڑے سب حیران رہ گئے۔گزشتہ روز جمعہ کو مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے اپنے خطاب کے دوران واضع کہا کہ وہ حکومت کے خاتمہ تک لمبی اور مستحکم تحریک چلانا چاہتے

ہیں جس سے مولانا فضل الرحمن کے مطالبہ کی نفی ہو گئی ہے کہ وہ اب وزیر اعظم کا استعفیٰ لیکر ہی جائیں گے اور اس مطالبہ پر ساری اپوزیشن کی جماعتیں متفق ہیں،واضع رہے کہ مسلم لیگ کے صدر کا مختصر خطاب مولانا کے دھرنا اور مطالبات کو کمزور کر گیا جس میں انہوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ مشترکہ آنے کا انتظار کیے بغیر اپنی تحریک کا اعلان ہی کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…