اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان پر حملے کیلئے دہشت گردو ں کی منصو بہ بند ی کا انکشاف،حملے کیلئے کیا استعمال کیاجاسکتاہے؟انٹیلی جنس رپورٹ،خبردارکردیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کیلئے دہشتگردو ں نے منصوبہ بند ی کرلی، دہشت گرد مولانا کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں جبکہ حملے کیلئے بارود سے بھری گاڑی بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس میں انٹیلی جنس رپورٹ کے  حوالے سے بتایا گیا ہے کہ   اسلام آباد میں دھرنے کے دوران نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی

منصوبہ بندی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق دہشت گرد مولانا فضل الرحمان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کر سکتے ہیں جبکہ بارود سے بھری گاڑی بھی حملے میں استعمال ہوسکتی ہے،انٹیلی جنس اداروں نے دہشت گردوں کی منصوبہ بندی اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی بڑھانے کی سفارش کی ہے اور ان خطرات سے چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سمیت کمشنر راولپنڈی اور آئی پی او راولپنڈی کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…