پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

 مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام  کے امیرمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا دھرنا نہیں مارچ ہوگااوراسکی مدت بھی زیادہ نہیں ہوگی۔اتنا احتجاج کرینگے جس دوران ہمارے کارکن تھک نہ جائیں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسمبلیوں سے تمام اپوزیشن کے اجتماعی استعفے دینے کی تجویز زیر غور ہے مگر ہم اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ مناسب وقت پر کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ روکنے پر کوئی ڈیل یا سمجھوتہ نہیں ہوگا، حکومت کا مینڈیٹ جعلی ہے شروع دن سے تسلیم نہیں کیا۔ایک صحافی کے سوال کے جواب میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ گرفتاری یا نظر بندی کا کوئی خوف نہیں ہے۔ وزیر اعظم کے استعفی کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے کہا کہ  مرکزی قیادت کو گرفتار کیا گیا تو جوابی  منصوبے تیار ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…