پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا،بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا،بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان،جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کاتو نوری نے کہا پاکستانی ہنرمند نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے تیار ہے۔جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کاتو نوری نے ایک انٹرویومیں کہاکہ جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا،

پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے بھی ہرسطح پر کوشاں ہے۔جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل نے بتایاکہ کراچی میں معاشی ترقی کی بے پناہ صلاحیتیں ہیں، نوجوانوں کو جاپان میں روزگار کے مواقعے فراہم کرنے کے لئے بھی دونوں ممالک میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل نے پنجابی، سندھی اور پشتو زبان میں گانا گاکر سب کو حیران کردیا اور کہا مجھے بریانی اور پائے بہت پسندہیں، پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں، مہمانوں کواچھا کھانا کھلاتے ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…