پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

صنعتی سیکٹر بند چھ لاکھ مزدور پنجاب میں ہی بے روگار ہو چکے،صرف 14ماہ میں حکومت کتنے ہزار ارب سے زائد کا قرضہ لے چکی؟انتہائی تشویشناک دعوے کردیئے گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی اسوہ آفتاب نے کہا ہے کہ صنعتی سیکٹر بند چھ لاکھ مزدور پنجاب میں ہی بے روگار ہو چکے ہیں۔چودہ ماہ میں حکومت دس ہزار ارب سے زائد کا قرضہ لے چکی ہے۔لیکن اس کے باوجود ملکی معیشت میں استحکام نہیں آرہا ہے۔اس کی بنیادی وجہ اقتصادی ٹیم کی ناکام حکمت عملی ہے۔صنعت کا پہیہ چلنے کے بغیر پاکستان کے معیشت میں بہتری کی امید ناممکن ہے۔وزیر خزانہ ماضٰ کی حکومتوں پر ملبہ ڈالنے کی بجائے معاشی پلان دیں۔اسوہ آفتاب نے اپنے ایک بیان

میں کہا ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان کی معیشت زوال کی جانب گامزن ہے۔حکومت ہر ماہ اندرونی اور بیرونی ذرائع سے قرضے بھی لے رہی ہے اور ہر ماہ مسلسل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔اگر غریب آدمی پر بوجھ ڈالنا تھا تو قرضے نہیں لینے چاہیے تھے۔حکومت آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے اشیاء  ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کررہی ہے۔جبکہ ترقیاتی بجٹ استعمال نہیں کیا جا رہا ہے ایک سال کے دوران حکومت نے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…