اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کابہتری کی جانب سفر تیزی سے جاری، 5 نئے طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ،طیاروں کی اوورہالنگ میں تکنیکی خود کفالت بھی حاصل کرلی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کا اپنے بزنس پلان پر عملدر آمد جاری ہے، قومی ایئر لائن نے 5 نئے طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے 5 نئے طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے دو مراحل میں 5 طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی۔پہلے مرحلے میں دو اے 320 طیارے رواں ماہ کے آخر اور نومبر میں لیے جائیں گے۔3 نیرو باڈی طیاروں کے لیے ٹینڈر نومبر میں جاری ہوگا۔ذرائع نے بتایاکہ نئے 323 نیرو باڈی طیارے کم ایندھن خرچ کریں گے۔ نئے طیاروں سے پی آئی اے اندرون و بیرون ملک پروازوں میں اضافہ کرے گا۔پی آئی اے نے لاہور سے اسلام آباد ہر 3 گھنٹے کے بعد فلائٹ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ پی آئی اے نے تکنیکی خود کفالت حاصل کرنے کے منصوبے کے تحت مختلف شہروں میں بوئنگ 777 طیاروں کی اوور ہالنگ کی سہولت بھی شروع کر دی ہے۔پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے مطابق اسلام آباد میں اس سہولت کے آغاز سے پی آئی اے کی تیکنیکی خود کفالت میں نمایاں اضافہ ہونے کے ساتھ قیمتی زرمبادلہ کی بھی بچت ہوگی۔اس سے قبل یہ سہولت صرف کراچی اور لاہور میں میسر تھی اور چند روز قبل ہی اسلام آباد میں بھی اس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…