پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال کتنااضافہ ہوگا؟2021میں قرضے کم ہوکرصرف کتنے رہ جائیں گے؟آئی ایم ایف نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کہا ہے کہ پاکستان کے قرضوں میں آئندہ سال تقریباً2فیصد اضافہ ہوگا۔ جی ڈی پی میں قرضوں کا تناسب 78.6 فیصد تک پہنچ جائے گا۔2021میں قرضے کم ہوکر76.1 فیصد رہ جائیں گے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے  جاری ہونے والی فسکل مانیٹر رپورٹ کے مطابق رواں سال مجموعی قومی پیداوار میں کل قرضوں کا تناسب 76اعشاریہ 7فیصد ہے۔اگلے سال 1اعشاریہ 9فیصد اضافہ ہوگا۔جس سے قرض بڑھ

کر 78اعشاریہ 6فیصد پر پہنچ جائے گا۔تاہم 2021میں قرضوں میں کمی ہوگی اور ان کا تناسب 76اعشاریہ 1فیصد پر آجائے گا۔رپورٹ کے مطابق حکومت کے ریونیو میں بھی ساڑھے 3فیصد اضافہ ہوگا۔2020میں جی ڈی پی میں ٹیکس کاتناسب 16اعشاریہ3فیصد ہوجائے گا۔اخراجات میں 23اعشاریہ 6فیصد اضافے کا خدشہ ہے۔سال 2019میں بجٹ خسارہ 8اعشاریہ 8فیصد تک ہوسکتا ہے۔تاہم 2020میں کم ہوکر 7اعشاریہ 4فیصد تک ہونے کا امکان ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…