جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

ریلوے نے حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے دیا گیا ہدف عبورکرلیا،کتنے ارب کی آمدن ہوئی؟ زبردست پیش رفت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے دیا گیا ہدف عبورکرلیا۔حکومت کی جانب سے محکمہ ریلوے کو پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 13ارب 30کروڑ

55لاکھ 77ہزار روپے کا ہدف دیاگیا تھا جبکہ محکمہ ریلوے نے 13ارب 45کروڑ75لاکھ 34ہزار روپے آمدنی حاصل کی جو مقررہ ہدف سے15کروڑ 19لاکھ 57ہزار روپے زائد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…