پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ہر گاڑی میں کیا کچھ موجود ہونا چاہئے،کارکنوں کو کس بات کی اجازت نہیں ہوگی؟آزادی مارچ کے شرکاء کو جاری ہدایات کے مزید نکات سامنے آ گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے شرکاء کو جاری کی گئی ہدایات کے مزید نکات سامنے آ گئے۔ شرکاء کو پیشگی آگاہ کیا گیا ہے کہ اسلام آباد کا سفر کم سے کم 4 سے 5 دنوں پر محیط ہو گا،کارکنان کم سے کم ایک ہفتے کے قیام کا بندوبست کر کے آئیں۔ہر گاڑی میں پینے کا پانی اور نمک موجود ہونا چاہیے،قافلے کی ہر گاڑی کے لیے

ایک امیر مقرر کیا جائے،قافلے روانہ ہونے سے قبل گاڑی میں موجود کارکنان کی ویڈیو بنا لی جائے۔شرکاء قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں گاڑی میں کسی اضافی سواری کو بغیر تصدیق نہ بٹھایا جائے،جو کارکن اپنی گاڑی سے اترے وہ زیادہ دور جانے کی کوشش نہ کرے۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کس بھی کارکن کوساتھ اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…