اسلام آباد (این این آئی)مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، گیلپ سروے میں 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کی جانے والی مجموعی کوششوں پر 64 فیصد افراد مطمئن نظر آئے۔مسئلہ کشمیر پر امریکا کے کردار پر 72 فیصد افراد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اسلامی ملکوں کے کردار پر 53 فیصد افراد مطمئن نظر آئے۔مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار پر 45 فیصد لوگوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر کتنے فیصد عوام مطمئن ہیں؟، گیلپ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی



















































