اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع: دونوں مراحل کے انعقاد کا شیڈول جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے دونوں مراحل کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہو کر 3 نومبر کی صبح نماز فجر کے بعد خصوصی دعا کے ساتھ ہو جائے گا جبکہ رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 8 نومبر کو شروع ہو کر 10 نومبر کی صبح نماز فجر کے بعد اختتام پذیر ہو گا۔ اجتماع کے دونوں مراحل میں ملکی اور

غیر ملکی مذہبی سکالرز مختلف نمازوں کے بعد بیان دیں گے جبکہ پاکستان ریلوے نے ملک بھر سے تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے فرزندان اسلام کی سفری سہولتوں کے لئے 6 ٹرینوں کے شیڈول تبدیل کرتے ہوئے براستہ ساہیوال رائیونڈ کے روٹ مقرر کیے ہیں جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، یہی مسافر ٹرینیں 4 نومبر اور 11 نومبر کو اسی روٹ سے واپسی کا سفر اختیار کریں گی۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…