اسلام آباد(آن لائن)ایک سال میں اسلام آباد ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی 46پروازیں بغیرکسی مسافر کے آپریٹ کی گئی پی آئی اے کے مسافروں کیلئے آن لائن ٹیکسی کی فری سروس آڈٹ رپورٹ کے مطابق 17-2016 کے دوران 46 پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا بغیر مسافر 46 پروازیں آپریٹ کرنے سے قومی ائیرلائن کو 18 کروڑ روپوں سے زائد کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان پروازوں کے علاوہ 36 حج اور عمرہ کی پروازیں بھی بغیر کسی مسافر کے روانہ ہوئیں اورپی آئی اے کپتان نے پرواز کا رخ تبدیل کر کے مسافر کی جان بچائی
اسلام آبادسے48 قومی پروازیں بغیر مسافر آپریٹ،46 پروازوں میں ایک بھی مسافر سوار نہ تھا، قومی ائیرلائن کو بڑا نقصان، حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
تم کالے ہو، میرے لائق نہیں، خاتون نے عاشق کیساتھ مل کر شوہر کو ہلاک کر دیا
-
اس سال سے پاکستانی عازمینِ حج کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
ٹرین کا سفر کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































