منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ججوں کے تبادلوں اور برطرفیوں کے انداز نے پورے ملک میں ہلچل مچادی، حکومت کا بھی حیران کن موقف

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آن لائن)جج صاحبان کے مختلف انداز میں تبادلے اور برطرفیوں نے پورے ملک میں ہلچل پیدا کر دی ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ تبادلے معمول کی بات ہے۔مسعود ارشد کو واٹس ایپ پیغام کے ذریعے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج کی حیثیت سے عین دوران سماعت ہٹا دیا گیا ہے۔ مختلف ادوار میں ججوں کو بوجوہ اور تنازعات کے باعث جانا پڑ گیا۔ ضروری نہیں کہ ان پر کرپشن کے الزامات لگے ہوں ان میں سے اکثر نے سیاست دانوں سے متعلق حساس مقدمات کی سماعت کی۔ جج مسعود ارشد پر بھی کسی بددیانتی یا بدعنوانی میں شامل

ہونے کاالزام نہیں، یہی معاملہ لاہور کی احتساب عدالت کے جج مشتاق الہیٰ کی سبکدوشی کا ہے۔ چونکہ وہ وفاقی حکومت کی خصوصی عدالتوں سے متعلق رہے ہیں لہٰذا اس لئے انہیں فارغ کر دینے کا فیصلہ کیا۔ ان تینوں پر کرپشن میں ملوث ہونے کا کوئی الزام نہیں ہے۔ مسعود ارشد کا تبادلہ ججز ارشد ملک (وڈیو لیک کی شہرت)، پرویز القادر میمن (ایگزیکٹ چیف شعیب شیخ فیم) جسٹس شوکت صدیقی (سخت بیانات سے شہرت پانے والے)، جسٹس صفدر شاہ (سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کی سماعت سے شہرت حاصل کرنے والے) اور دیگر سے برعکس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…