جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جعلی اکاؤنٹس کیس میں لوٹی ہوئی دولت کی وصولی کا سلسلہ شروع، حکومتی خزانے میں بڑی رقم کی واپسی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی کردار عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے نیب سے10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اور اسٹیل ملز کی زمینوں میں خورد برد کا معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی ہے، پلی

بارگین کرنے والے ملزمان میں حماد شاہد، طارق بیگ، محمد اقبال، محمد توصیف، عامر، سراج شاہد بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزمان نے 266.175 ایکڑ رقبہ اراضی نیب کو واپس کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، چیئرمین نیب نے پلی بار کی درخواست منظور کرلی ہے جو حتمی منظوری کے لئے احتساب عدالت اسلام آباد کے روبرو پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…