اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

50 ہزار روپے سے زائد خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ابھی تاجروں کے ساتھ فکسڈ ٹیکس اسکیم بارے جاری مذاکرات کے تناظر میں معمول کی50 ہزار روپے اور اس سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ نمبر کی فراہمی کی شرط کو بھی 30 ستمبر تک نرم کردیا ہے۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے 50 ہزار

کی خریداری پر خواتین کیلیے ذاتی شناختی کارڈ کی فراہمی ضروری نہیں ہوگی اور اس بارے میں باقاعدہ وضاحت جاری کیے جانیکا امکان ہے اور اس میں یہ تجویز بھی ہے کہ خریداری کرنیوالی خواتین کے بجائے متعلقہ خواتین کے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ قابل قبول ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ معاشرتی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ کاروبار کی راہ میں کوئی رکاوٹ ڈالنے یا کسی کو ہراساں کرنے کا ارادہ نہیں ہے ایف بی آر کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ ٹرانزیکشن پر کارروائی سے قبل ممبر آپریشنزسے اجازت لینا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…