لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے 2کنال اوراس سے زائد رقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ایف بی آر کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقعہ 42ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی انتظامیہ سے 2کنال اور اس سے زائدرقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔تفصیلات میسر آنے کے بعدخریداروں کے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے بارے چھان بین کر کے نوٹسز جاری کئے جائیں گے۔
ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں 2کنال اوراس سے زائد رقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی بھی شامت آگئی،ایف بی آر کا دھماکہ خیز اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































