ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی،سعودی عرب میں موسیقی کو فروغ دینے کیلئے دو نئی اکیڈمیاں قائم کرنے کا فیصلہ،طالبات کو بھی داخلے دیے جائینگے

datetime 25  اگست‬‮  2019 |

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں اگلے دو سال کے دوران دو آرٹ اکیڈمیو ں کا قیام عمل میں لایا جائے گاجو ایک اہم قدم ہوگا۔فنون لطیفہ، ورثہ اور موسیقی کے ذریعے سے ملک کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔یہ فیصلہ وزارت ثقافت کے معیار زندگی پروگرام کا حصہ ہے۔وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن محمد بن فرحان نے کہا ہے تعمیری صلاحیت پر خرچ کرنا ایک بہت ہی اہم عنصر ہے جس سے ثقافتی شعبے کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔ فرمانروا شاہ سلمان اور

ولی عہدمحمد بن سلماناس فیصلے کے مکمل حامی ہیں۔شہزادہ بدر نے مزید کہا کہ سعودی عرب آرٹ، فطری استعداد اور فنی ورثے سے مالامال ہے۔ اس ضمن میں اکیڈمیوں کا قیام تعلیمی قابلیت میں اضافے اور ملک میں آرٹ کے فروغ کے لیے پہلا باضابطہ قدم ہوگا۔ ثقافت، راویات اور فنون لطیفہ کے لیے شروع کی جانے والی اکیڈمی 2020 ء میں حزاں کے سمسٹر کے داخلے کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دے گی۔1000 طلباء وطالبات کو داخلے دیے جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…