جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا دکھ ہوتا ہے، جب پھوپھی گرفتار ہوتی تو زیادہ دکھ ہوتا ہے اور جب جعلسازی والی گرفتار ہو تو شدید ترین دکھ ہوتا ہے،بلاول بھٹو کو حیران کن جواب

datetime 23  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسزمراد سعید نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی چیئرمین اپنے والد کی لوٹ مار کا جواب دینے کی بجائے اوٹ پٹانگ تقریریں کررہے ہیں، جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا دکھ ہوتا ہے،

جب پھوپھی گرفتار ہوتی تو زیادہ دکھ ہوتا ہے اور جب جعلسازی والی گرفتار ہو تو شدید ترین دکھ ہوتا ہے۔جمعرات کو ایک بیان میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ حادثاتی چیئرمین اپنے والد کی لوٹ مار کا جواب دینے کی بجائے اوٹ پٹانگ تقریریں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب پاپا گرفتار ہوتے ہیں تو تھوڑا دکھ ہوتا ہے، جب پھوپھی گرفتار ہوتی تو زیادہ دکھ ہوتا ہے اور جب جعلسازی والی گرفتار ہو تو شدید ترین دکھ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حادثاتی چیئرمین کو علم ہونا چاہئیے کہ نئے پاکستان میں کرپشن اور لوٹ مار ناقابل معافی جرم ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات آپکو سمجھنے ہوگی لوٹ مار پر سزا ہوتی ہے اور زیادہ لوٹ مار پر زیادہ سزا ہوتی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حادثاتی چیئرمین جان لیں والد کرپشن کرے تو بھی سزا ملتی ہے، پھوپھو کرپشن میں ملوث ہو تو بھی جوٹاب طلبی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حادثاتی چیئرمین حکومت کی کارکردگی کے تجزیے بعد میں کریں پہلے اپنی ٹی ٹیوں کا جواب دیں۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تقریروں سے قوم جھانسے میں آئے گی نہ ہی احتساب سے جان چھوٹ پائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…