اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، جولائی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے جولائی 2019ء میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع کیا ہے۔جاری پریس ریلیز کے مطابق جولائی 2017ء میں 55.6 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا جبکہ جولائی 2018ء میں یہ اعدادوشمار 66.9 کروڑ روپے رہے جبکہ جولائی 2019ء میں 189.3 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا اس طرح اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…