ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کشمیرکی صورتحال پر نوٹس،مقبوضہ کشمیرمیں کیا ہورہاہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی صورتحال پر نوٹس لے لیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ یکطرفہ بھارتی فیصلے سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگی،مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مرضی کے بغیر فیصلے کیے جا رہے ہیں، بھارتی فیصلے نے کشمیری لوگوں کو کنارے پر لا کھڑا کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی صورتحال پر

نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو باور کروایا ہے کہ شہری آزادی اور ذرائع مواصلات پر پابندی سے صورتحال خراب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مرضی کے بغیر فیصلے کیے جا رہے ہیں، بھارتی فیصلے نے کشمیری لوگوں کو کنارے پر لا کھڑا کیا ہے۔ بھارت کی غیرقانونی حرکت خطے کا امن برباد کرے گی۔بھارت کی حرکت سے دوہمسایہ ایٹمی ممالک کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…