منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

ڈینٹر پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر اور کار سروس سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،ایف بی آرنے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹو موبائل سیکٹر سے منسلک ڈینٹر، پینٹر، آٹو پارٹس ڈیلر، آٹو شو رومز، آٹو ورکشاپس، کار سروسز سینٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے بی ٹی بی زون نے آٹو موبائل کے بڑے شورومز، آٹو کمپنیوں کے مجاز ڈیلرز، بڑے سروس سینٹرز، ورکشاپس، کمپنیوں کے نامزد کردہ مراکز کے مالکان اور ان کی آمدنی سے متعلق ڈیٹا مرتب کرلیا ہے جس کے بعد کراچی کے 312

آٹو شورومز، ورکشاپس سیلرز کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔بی ٹی بی زون کے حکام کے مطابق آٹو موبائل کے مختلف شعبوں اور کاروباری چین سے وابستہ شوروم، ورکشاپس سروس سینٹرز کے مالکان ڈینٹرز اور پینٹرز کی ایک بڑی تعداد قابل ٹیکس آمدن کے باوجود نہ تو ٹیکس نیٹ میں شامل ہیں اور نہ ہی وہ ٹیکس ادا کررہے ہیں۔ان زمینی حقائق سے آگاہی کے بعد ریجنل ٹیکس آفس کے تمام زونز کے افسران کو گاڑیوں اور اس سے منسلک کاروبار کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا ہدف دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…