اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(اآن لائن) گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران پرائز بانڈز سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال پرائز بانڈز سے انعامات جیتنے والے سرمایہ کاروں سے 2.32 ارب روپے کا زائد انکم ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران پرائز بانڈز سے انکم ٹیکس وصولیوں کا حجم 13.23 ارب روپے تک

بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18 کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں 10.91 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کئے گئے تھے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2019 تک پرائز بانڈز میں کی گئی سرمایہ کاری کی شرح میں 16.63 فیصد کا اضافہ ہوا اور پرائز بانڈز پر 946.09 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ اس سے گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران سرمایہ کاری کا حجم 811 ارب روپے رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…