جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

انٹرنیٹ دوستی محبت میں تبدیل، امریکی دوشیزہ نوابشاہ کے نوجوان کی محبت میں دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی

datetime 11  جولائی  2019 |

نوابشاہ(این این آئی)نواب شاہ میں امریکی دوشیزہ نے اسلام قبول کرکے بے روزگار نوجوان سے شادی کرلی، نکاح ڈی ایس پی آفس میں پڑھایا گیا۔امریکی دوشیزہ سے نواب شاہ کے راشد رسول راجپوت کی انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی تھی، راشد نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی بیوی نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب اس کا اسلامی

نام خدیجہ ہے۔راشد کے مطابق خدیجہ امریکا کی ایک یونیورسٹی میں لیکچرار ہے، جبکہ وہ خود بے روزگار ہے اور خدیجہ اس کے معاشی حالات سے واقف ہونے کے باوجود اس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہے۔شادی کے بعد راشد اور اس کی اہلیہ خدیجہ بہت خوش ہیں اور یہ نوبیاہتا جوڑا مقامی ہوٹل میں مقیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…