اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ عمران خاں کے اندر سیاسی انتقام کی آگ بھری ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ جس پر کرپشن کا الزام ثابت نہ ہو انہیں کسی دوسرے جعلی مقدمے میں پکڑ لیا جاتا ہے۔
عمران خان کے اندر سیاسی انتقام کی آگ بھری ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمن کا رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر شدید ردعمل سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































