جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں،علیمہ باجی چور ہیں، اور رہیں گی ، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں،ن لیگ نے چیلنج کردیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مریم اورنگزیب مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، آپ کے کانوں میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی آوازیں گونجتی رہیں گیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب علیمہ باجی چور ہیں،

اور رہیں گی آپ جو مرضی کر لیں،عمران صاحب این آر او این آر او کا ڈرامہ اور تماشہ بند کریں، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نالائق اور نااہل ہیں اور رہیں گے جو مرضی کر لیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کو این آر او دے دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب ملک کو آئی ایم ایف میں گروی کیوں رکھا، سوال ہوتا رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب این آر او این آر او کا ڈرامہ اور تماشہ بند کریں، دھمکیاں نہ دیں، جو کرنا ہے کریں۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب این آر او کا چورن بیچنا بند کریں، عوام کو روٹی دیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب دس ماہ میں دس ہزار تیز ترین قرضہ لیا اور ایک اینٹ بھی نہیں لگائی سوال ہوتا رہے گا۔ انہوکں نے کہاکہ عمران صاحب ایک کھرب کے پشاور میٹرو کے کھڈوں کا سوال ہوتا رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب 18 جعلی اکاؤنٹس میں پیسہ کہاں سے آیا، سوال ہوتا رہے گا،عمران صاحب سوال ہوتا رہے گا کہ علیمہ باجی کی غیر قانونی آپ کی بے نامی جائیدادیں کہاں سے آئیں، کیا تھے وہ ذرائع؟۔  مریم اورنگزیب  نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، آپ کے کانوں میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی آوازیں گونجتی رہیں گیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب علیمہ باجی چور ہیں، اور رہیں گی آپ جو مرضی کر لیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…