جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

”تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے“ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3برس بعد خاموشی توڑدی،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3 برس بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک پیغام میں ماروی میمن نے کہا کہ عزت سے سچ بتا کر معافی مانگنے میں اگر مسئلہ ہے تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے،اب تین سال ہونے کو ہیں لیکن اب میرے خیال سے اس میں ایک دن بھی تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔

اپنے پیغام میں ماروی میمن نے کہا کہ اگرحقائق کوتسلیم کرنے میں تاخیرکی گئی تو وہ تمام حقائق ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ عوام کے سامنے لائیں گی۔سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ماروی میمن کی خفیہ شادی کے متعلق کھلے عام کوئی اعلان یا اعتراف تو اب تک سامنے نہیں آیا،البتہ ماروی میمن نے اس حوالے سے اشاروں میں کئی ٹویٹس کرکے اسحاق ڈارکووارننگ دی ہے کہ معاملہ طے نہ پانے کی صورت میں وہ ایک پریس کانفرنس میں تمام حقائق سامنے لائیں گی۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…