ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

روم جل رہا ہے اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا ہے، شہباز شریف بجٹ تقریر کے دوران وزیراعظم کو کس نام سے مخاطب کرتے رہے؟

datetime 20  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے ایوان میں بجٹ 2019-20 پر تقریر کے دوران وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی، وہ وزیر اعظم کو عمران نیازی کہہ کر مخاطب کرتے رہے اور کہا کہ روم جل رہا ہے اور نیرو چین کی بانسری بجا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف

نے بجٹ تقریر کے دوران دروغ گوئی کا الزام عائد کرتے ہوئے بار بار اس کا اعادہ کیا جس پر سپیکر اسد قیصر نے دروغ گوئی کے الفاظ کارروائی سے حذف کر دئیے تو شہباز شریف نے عمران خان کے لیے غلط بیانی کے الفاظ کا سہارا لیا۔ ایک موقع پر شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ عمران نیازی نے آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ دے کر پوری پاکستانی قوم کو خود کشی کے کنارے پر پہنچا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…