منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

گوجرانوالہ کے شہر ی کا جرمنی میں سیاسی پنا ہ کیلئے کیا گیا ڈرامہ پکڑا گیا، پولیس کو ملنے والی ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 9  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ کے شہر ی کا جرمنی میں سیاسی پنا ہ کیلئے کیا گیا ڈرامہ پکڑا گیا،پولیس کو ملنے والی ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا، شہری نے جرمنی میں سیاسی پناہ کیلئے اپنی کار پر فائرنگ کا ڈراما رچایا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے شہر ی کا جرمنی میں سیاسی پنا ہ کیلئے کیا گیا ڈرامہ پکڑا گیا،پولیس کو ملنے والی ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا، شہری نے جرمنی میں سیاسی پناہ کیلئے اپنی کار پر

فائرنگ کا ڈراما رچایا تھا۔گوجرانوالہ کے علاقے نوکھرمنڈی میں 12 اپریل کی رات قمرنامی شہری کی کار پر فائرنگ ہوئی تھی۔ایس ایچ او کوٹ لدھا محمد افضل کا کہنا ہے کہ قمر نے اپنی کار پر فائرنگ کا ڈراما رچایا اور ویڈیو بھی بنائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قمر نے اپنے بھائی کو جرمنی میں سیاسی پناہ دلانے کیلئے یہ سارا ڈراما رچایا ہے جسے شامل تفتیش کیا جارہا ہے۔فائرنگ کرنے والے نقاب پوش ملزمان کی شناخت بھی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…