جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سیمسٹر سسٹم ختم کرنے خلاف طلباء کی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز میں سیمسٹر سسٹم ختم کرنے خلاف درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے طلبا کی درخواستیں مسترد کردیں ۔عدالت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو کالجز و یونیورسٹیز انتظامیہ کہ سفارشات پر نظر ثانی کی ہدایت کی جناح میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے پی ایم ڈی سی 2018 کے طلبا سے سالانہ امتحانات کی شرط ختم کرنے کی سفارش کر رکھی ہے ،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 2018 میں میڈیکل کے تعلیمی اداروں سیمسٹر سسٹم

ختم کردیا تھا ،پی ایم ڈی سی نے میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز میں سالانہ امتحانات لینے کی ہدایت کی تھی طلبہ کا کہنا تھا کہ اس سے قبل کالیجز و یونیورسیز میں ہر چھ ماہ بعد سیمسٹر امتحانات لئے جاتے تھے،جناح میڈیکل یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا نے پی ایم ڈی سی کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا ،طلبا کی درخواستوں میں موقف تھا کہ وہ ایک سال قبل سیمسٹر دے چکے ہیں،دوہزار اٹھارہ کے طلبا کے لئے سالانہ امتحانات کی شرط ختم کی جائے،2019 کی بیچ پر سالانہ امتحانات کی شرط لاگو کی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…