بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ماں نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹی کی شادی چینی شہری سے کروادی ایک ماہ بعدلڑکی بھاگ کر تھانے پہنچی گئی ، جانتے ہیں چینی باشندہ اسے کس ناجائز کام کیلئے مجبور کرتا تھا ؟ فاطمہ تھانے میں پھٹ پڑی

datetime 22  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ماں نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹی کی شادی چینی شہری سے کروادی ایک ماہ بعدلڑکی بھاگ کر تھانے پہنچی گئی ، جانتے ہیں چینی باشندہ اسے کس ناجائز کام کیلئے مجبور کرتا تھا ؟ فاطمہ تھانے میں پھٹ پڑی ماں نے پیسوں کی

خاطر اپنی بیٹی کی شادی چینی شہری سے کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ نامی لڑکی شادی چینی شہری سے ایک ماہ قبل ہوئی تھی فاطمہ ایک ماہ بعد چینی باشندے سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئی اوروہ پولیس اسٹیشن جا پہنچی ۔ جہاں اس نے انکشاف کیا کہ میری ماں نے ظفر نامی شخص کیساتھ مل کر میری شادی چینی شہری کیساتھ کر دی تھی شادی کے بعد مجھے پتہ چلا کہ اس کیلئے انہوں نے بھاری رقم لی ہے ۔ تھانہ ڈیفنس اے میں درج کی جانے والی درخواست میں متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ چینی شہری مجھے اپنے دوستوں کیساتھ بھی ناجائز تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتا ۔ میرے انکار پر وہ مجھے دھمیکیاں دیتا تھا کہ اس چین لے جا وہ اس کے جسم کے سارے اعضا بیچ دے گا ۔ لڑکی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ میں اب اپنی ماں کے پاس واپس نہیں جانا چاہتی ، مجھے تحفظ دیا جائے ۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں چینی شہریوں کے گروہ کو پکڑا گیا تھا جو خود کو مسلمان ڈکلئیر کر کے پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں رچا رہے تھے اور اس کے عوض وہ ٹھیک ٹھاک رقم بھی ادا کرتے تھے ۔اور ماہانہ 40ہزار بھی دیتے تھے ۔جب نجی ٹی وی نے جائے وقوعہ پر چھاپہ مارا تو پتہ چلا وہاں موجود خود کو مسلمان کہلوانے والے تمام چینی شہریوں کو کلمہ طیبہ تک نہیں آتا تھا ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…