جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر مسافربلبلا اُٹھے، نامکمل ایئرپورٹ کا افتتاح سول ایوی ایشن اتھارٹی کو بھاری پڑ گیا،افسوسناک صورتحال

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر مسافروں کو سہولیات دینے میں ناکام،ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر مسافر گرمی سے بے حال ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ڈیپارچر کے بیرونی حال کی چھت میں شیشے لگانے سے تپش اندر آنے لگی،گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی مسافر بلبلا اٹھے۔ مسافر نے بتایاکہ ہال میں پنکھے کا بندوبست ہے نہ اے سی کا

اوپر سے شیشوں کے باعث تپش ہے ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی سمجھ نہیں آ رہی ائرپورٹ کو کیسے مکمل کرینگے۔ مسافر نے کہاکہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر اب بھی بے شمار کام باقی ہے، گرمی کی تپش اتنی ہے کہ ائرپورٹ پر بیٹھنا محال ہو گیا۔انہوں نے بتایاکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام اس طرف کوئی توجہ ہی نہیں دیتے، ایئرپورٹ پر سینکڑوں مسافر موجود مگر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…