اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

چین سے متبادل تجارتی روٹ ملنے کے بعد نیپال نے آنکھیں دکھا دیں،ایسا کام کردیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، بھارتی حکمران ششدر

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(آئی این پی)چین سے متبادل تجارتی روٹ ملنے کے بعد نیپال نے بھارت کو آنکھیں دکھا دیں۔نیپال نے بھارت کی میزبانی میں ہونے والی فوجی مشقوں میں شرکت سے انکار کر دیا۔مشقیں گذشتہ روز شروع ہوئی تھیں جو16ستمبر تک جاری رہیں گی۔بھارت نے یہ مشقیں خلیج بنگال منصوبہ برائے کثیر الملکی ٹیکنیکی و اقتصادی تعاون(بمس ٹیک)کے نام سے شروع کرنے کا پروگرام بنایا تھا جن میں بھارت،نیپال،

بنگلہ دیش، بھوٹان،سری لنکا، میانمر اور تھائی لینڈ شامل تھے۔تاہم نیپال نے ان مشقوں میں شرکت سے صاف انکار کر دیا ہے کہ جو علاقائی صورتحال کے پس منظر میں بھارت کیلئے ایک اور بڑا دھچکاہے۔شرکت نہ کرنے کا اعلان گذشتہ روز نیپال کے وزیراعظم کے پی اولی کے مشیر ذرائع ابلاغ کن دان آرائل نے ’’انڈیا ٹو ڈے‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اور کہا کہ یہ نیپال کی حکومت کا سرکاری فیصلہ ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…