جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

’’یہاں بیٹھنا ہے تو بندے بن کر بیٹھو‘‘ نواز شریف کیخلاف سماعت کے دوران طارق فضل چوہدری اور پرویز ملک پکڑے گئے، جج سے معافیاں، حیرت انگیز صورتحال

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، میاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی واجد ضیاء پر جرح جاری ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سماعت کے دوران عدالت میں گفتگو کرنے پر جج نے طارق فضل چوہدری اور پرویز ملک پر اظہار برہمی کیا، جج ارشد ملک نے ریمارکس دیے کہ پہلے بھی کہا تھا کہ یہاں بیٹھنا ہے تو بندے بن کر بیٹھیں،

جج نے کہا کہ نواز شریف بات کریں تو سمجھ آتی ہے۔ یہاں آ کر آپ بیٹھتے ہیں اور آپس میں گفتگو کرتے ہیں اور شور پیدا ہوتا ہے جس سے عدالت کا وقت ضائع ہوتا ہے اور سماعت میں مداخلت ہوتی ہے، آپ لوگ باہر بیٹھ کر بات کیا کریں، عدالت میں بیٹھ کر آپس میں گفتگو کا کیا جواز بنتا ہے، آئندہ ایسا ہوا تو یہاں پر اجازت نہیں دی جائے گی، اس موقع پر وکیل صفائی نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…