پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اگر آپ کے ناخنوں کی ساخت ایسی ہے تو فوراً سے پہلے ڈاکٹر سے رجوع کریں ورنہ۔۔۔ہوش اڑا دینے والا انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی 53 سالہ جین ولیمز ٹیلر کے ناخن کبھی اوپر موجود کی تصویر کی طرح عجیب ساخت کے ہوگئے تھے انہوں نے ناخنوں کو بدصورت قرار دیتے ہوئے لوگوں سے اس کا حل پوچھا۔اس وقت انہیں خیال بھی نہیں تھا کہ کہ یہ کسی سنگین مسئلے کی نشانی ہوسکتی ہے کیونکہ ان کی ماں کے ناخن بھی اس سے ملتے جلتے تھے۔ مگر ان کے ایک دوست

نے فوری زور دیا کہ وہ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اس کے بعد جب جین نے ڈاکٹروں سے رجوع کیا تو 2 ہفتے میں مختلف ٹیسٹوں سے معلوم ہوا کہ انہیں پھیپھڑوں کا کینسر لاحق ہوچکا ہے مگر خوش قسمتی سے یہ ابھی اسٹیج ون مرحلے پر تھا۔تاہم اس تشخیص نے انہیں شاک کردیا جن کی ماں کو بھی اس کینسر کا سامنا ہوا تھا۔ اور اب ان پر انکشاف ہوا کہ یہ ناخن درحقیقت خاندانی ورثہ نہیں بلکہ اس جان لیوا مرض کی علامت ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…