اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدارتی امیدوار کے انتخاب کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ اعتزاز احسن ٗ اعتزاز احسن اور اعتزاز احسن ہی ہمارے صدارتی امیدوار ہیں ۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کیلئے ان کے پاس 3 نام ہیں،پہلا نام اعتزاز احسن، دوسرا اعتزاز احسن اور تیسرا بھی اعتزاز احسن۔