پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

احتساب کا عمل مزید تیز ،بڑے بڑے سیاستدانوں کے بعد سرمایہ کاروں کا بھی نمبر آگیا،کن کن پر ہاتھ ڈالا جائیگا؟نیب کی تیار کردہ فہرست سامنے آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوالاکوٹ(آن لائن)نیب کا آزاد کشمیر کے بعض سیاست کاروں اور سرمایہ کاروں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کڑے احتساب کی تیاریاں مکمل، قانونی دشواریوں سے بچنے پاکستان کی حدود میں گرفتاریاں کی جائیں گی ۔دستیاب معلومات کے مطابق پنجا ب کے نگران وزیر تنویر الیاس چغتائی آزاد کشمیر کے موجودہ وزیر مشتاق منہاس چوہدری عزیز آزادکشمیر سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین نوید صادق حاجی عبدالرشید

،نسیم سرفراز ن لیگ آزد کشمیر کے اہم رہنماء اکرم شاہ قابل ذکر ہیں جبکہ پی پی پی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے نصف درجن کے قریب سابق حکومت میں شامل پرویز اشرف چوہدری یاسین چوہدریمطلوب انقلابی فیصل راٹھور امجد یوسف مغل ،امجد جلیل چغتائی سمیت چند ذمہ داران بھی کٹہرے میں لائے جائیں گے نیب حکام نے قانونی کاروائی کے لئے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی ہے قانونی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کسی بھی وقت حتمی کارروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…