جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

قائد اعظم نے 15اگست کو یوم آزادی ماننے سے کیوں انکار کیا ؟اس دن ایسا کیا ہواتھا؟جاپان کیوں آج بھی قائد اعظم کا احسان مند ہے؟قومی اسمبلی کے سپیکر او رڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں کون جیتے گا؟ جاوید چودھری کاتجزیہ

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین وحضرات ۔یہ ملک قائداعظم محمد علی جناح کی مہربانی ہے اور قائداعظم کتنی بڑی شخصیت تھے آپ ۔۔اس کا اندازہ تین مثالوں سے لگا لیجئے‘ ہندوستان کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن دوسری جنگ عظیم کے دوران اتحادی فوجوں کا (سپریم) کمانڈر تھا‘ جاپان نے 15 اگست 1945ء کو ۔۔اسی کے سامنے ہتھیار ڈالے تھے‘ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی خواہش تھی انڈیا اور پاکستان دونوں 15 اگست کو آزادی کا ۔۔

اعلان کریں‘ جواہر لال نہرو مان گئے ۔۔لیکن قائداعظم نے انکار کر دیا‘ ۔۔ان کا کہنا تھا ہم جاپان کی (غلامی) کے دن کو اپنی آزادی کا دن نہیں بنا سکتے چنانچہ پاکستان نے نہ صرف جاپان کے سرینڈر سے ایک دن پہلے آزادی کا ۔۔اعلان کیا بلکہ جاپان کو تاوان جنگ میں اپنا حصہ بھی معاف کر دیا‘ جاپان آج تک قائداعظم کے ۔۔ان دونوں اقدامات کی قدر کرتا ہے‘ دوسری مثال۔ قائداعظم صرف پاکستان کے بانی نہیں ہیں بلکہ ۔۔انہوں نے انڈونیشیا‘ ملایا‘ سوڈان‘ لیبیا‘ مراکش‘ نائیجیریا‘ الجیریا اور تیونس کی آزادی میں بھی اہم کردار ادا کیا‘ ۔۔انہوں نے ایران کو سوویت یونین اور عراق کو برطانیہ سے بھی بچایا تھا چنانچہ یہ 10 ملک آج بھی قائداعظم کی وجہ سے ہمارا احترام کرتے ہیں اور تیسری مثال۔ قائداعظم نے 11 اگست 1947ء کو سندھ اسمبلی کی بلڈنگ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کیا‘ ۔۔اس خطاب میں آپ نے فرمایا تھا،امن وامان قائم رکھنا کسی حکومت کا اولین فریضہ ہوتا ہے تاکہ ریاست اپنے شہریوں کے جان و مال اور مذہبی عقائد کا (مکمل) تحفظ کر سکے‘ ہم اگر اس عظیم ریاست کو پرمسرت اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں عوام بالخصوص غریب طبقوں کی فلاح وبہبود پر توجہ رکھنی ہو گی ۔ پاکستان کو جس بدترین مسئلے کا سامنا ہے وہ رشوت ستانی اور کرپشن ہے‘ یہ ریاست کیلئے زہر ہے اور ہمیں اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہو گا۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…