اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

’’14کتابوں کا لکھاری اور عابد شیر علی کا کلاس فیلوکسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ‘‘ ایسے میں پاک فو ج نے فیاض ماہی کیلئے ایسا کام کر دیا کہ پوری قوم کا دل جیت لیا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)14کتابیں اور کئی اسٹیج ڈراموں کا مصنف فیصل آباد کا رہائشی رکشہ ڈرائیور فیاض دو مرلے کے گھر میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ، میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر جب کوئی بھی اس کی مدد کیلئے تیار نہ ہوا تو ایسے میں پاک فوج نے آگ بڑھ کر اس کا ہاتھ تھام لیا ،

پوری قوم پاک فوج کے اس اقدام پر خوشی کی اظہار کیا۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی فیاض ماہی گلیوں ، بازاروں میں سارا دن محنت مزدوری کرنے والا رایک غیر معروف مصنف اور 14ناول کے علاوہ جبکہ کئی اسٹیج ڈراموں لکھاری بھی ہے ۔ فیاض نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری چار بچیاں ہیں جن میں دو سونے کی جگہ کم پڑنے پر اپنے ماموں کے گھر چلی جاتیں ہیں جبکہ خود بیماری ہونے کی وجہ سے کئی کئی ماہ تک بجلی اور گیس کے بلوں کے پیسے ادا کرنے سے قاصر ہوں ۔ فیاض نے انکشاف کیا ہے کہ میں سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے ساتھ پل کر جوان ہوا ، سولہ سال تک اکٹھے کرکٹ کھیلتے رہے ۔ اور عابد شیر علی کا کلاس فیلو بھی رہ چکا ہوں ۔ کئی بار سابق صوبائی وزیر سے ملنے کی کوشش کی اور ان تک اپنا پیغام بھی پہنچایا لیکن وہاں سے کوئی جواب نہ آیا ۔ پاک فوج نے فیاض ماہی کی کسمپرس کی خبروں کا نوٹس لے اور پاک فوج کے ہلال میگزین میں مستقل لکھاری کی جاب کی پیشکش کر دی جسے فیاض نے قبول کر تے ہوئے افواج پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…